(مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کی سمری حکومت کو بھجوا دی۔ پیٹرول کی قیمت میں کا امکان ہے۔ 13 روپے 60 تک پیسےذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں سے متعلق دو تجاویز بھجوائیں جس میں پیٹرول اور ڈیزل پر دو سے 5 فیصد فی لیٹر جی ایس ٹی عائد کرنے کی تجویز بھی شامل ہے، دو فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر پیٹرول کی قیمت پیسے جبکہ 5 فیصد جی ایس ٹی عائد ہونے کی صورت میں پیٹرول کی فی لیٹر تک اضافے کا امکان 5 44 میں روپے 60 13 روپے قیمت میں پیسے ہے.ڈیزل پر 5سے10 روپے فی لیٹر سے10 سے15 ذرائع کا کہنا ہے - لیوی عائد کرنے اور ڈیزل کی قیمت میں روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کی تجویز اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کی بھی تجوز دی ہے۔ گزشتہ 15 روز میں عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوںبھی بھجوائی گئی ہے۔
WELCOME TO EMEXEE MEGA TOOLS
Don't have any website yet? Don't worry we're here to help you with stunning pre-made websites